گنجائش سے زیادہ بجلی پیدا کرنے لگے نیلم جہلم بجلی گھر

neelam jehlum bijli ghar

آزاد کشمیر: نیلم جہلم کے پن بجلی گھر نے گنجائش سے زیادہ بجلی پیدا کرنی شروع کردی جو کہ ستمبر تک شروع رہے گی

[ad#midle]

مظفر آباد: (دنیا اردو) ا س منصوبے پر 2008 سے کام جاری تھا اب اس سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا ہے اب 969 میگاواٹ سے زیادہ ہو کر یومیہ 1000 میگا واٹ بجلی پیدا ہورہی ہے . ملک کے اہم بجلی گھر کے چاروں یونٹس نے پچھلے کئی دنوں سے گنجائش سے زیادہ بجلی پیدا کی
شہریوں نے بھی اس منصوبے کو واپڈہ کی طرف سے بڑی کامیابی قرار دیا ہے اور کہاکہ اس سے ملک میں لوڈشیڈنگ پر قابو پایا جاسکے گا . نیلم جہلم کے بجلی گھر سے نوسیری ڈیم سے لے کر
چھتر کلاس سوائچ یارڈ تک سرنگیں بنائی گئی ہیں جس کی کل لمبائی 68 کلومیٹر ہے بجلی اس جگہ پر پانی گرا کر پیدا کی جاتئ ہے اس منصوبے پر جو خرچا ہوا ہے وہ سوا پانچ سو ارب روپے ہے

[ad#bottom]