پی ایس ایل فور: اسلام آباد نے کراچی کنگز کو پی ایس ایل کے ایویٹ سے باہر کردیا
[ad#midle]
کراچی: (دنیا اردو) آج کراچی اور اسلام آباد کے درمیان پی ایس ایل فور ایک اہم میچ ہوا کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پہلے کھیلتے ہوئے161 رنز کئے ان کے 9 کھلاڑی آوٹ ہوئے اس طرح اسلام آباد کو 162 رنز کا ہدف ملا .اسلام آباد یوننائیٹڈ ے یہ ہدف آخری اوورمیں حاصل کرلیا ان کے 6کھلاڑی آوٹ ہوئے ہیلز نے 41اسکور، حسین طلعت نے 32اسکور، آصف علی نے20 اور فہیم اشرف نے 17رنز کئے
کراچی کی جانب سے عمر خان اور عامر یامین نے دو،دواور محمد عامر اور عثمان شنواری نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا
کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن بابر اعظم 42، لیونگسٹن 30، انگرم 23، ڈنک 12، افتخار احمد 1،عامر یامین 1، محمد عامر 3 اور عمر خان کوئی اسکور نہ کرسکے اور عماد وسیم 13 اور عثمان شنواری ایک اسکو ر کیا اور آوٹ نہیں ہوئے
[ad#bottom]