وزیر خزانہ اسد عمر: پاکستان کی اشیاء پر ٹیکس بڑھا کر ہندوستان اپنانقصان کرے گا
[ad#midle]
اسلام آباد: (دنیا اردو) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے بات ہورہی ہے مشن کو پاکستان بلاجائے گا جب معاملات طے ہو جائے گے. خو د ہندوستان کو ہی نقصان ہوگا پاکستانی مصنوعا ت پر ٹیکس بڑ ھانے کا ، انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ سے بات ہوئی ہے وزیر خزانہ اسد عمر کو امیدہے کہ انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے ساتھ ڈیٹا کا تبادلہ ہو رہا ہے . وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف سے پاکستان کی بات چیت جاری ہے جس کا نتیجہ جمعہ کو اجائے گا پاکستان گرے لسٹ نکلنے کی امید ہے
[ad#bottom]