پی ایس ایل4: ملتان سلطانز کی شاندار فتح ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

Multan Sultans

ملتان سلطانز کی شاندار واپسی اور دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کوپانچ وکٹوں سے شکست دےدی

[ad#midle]

دبئی: (دنیا اردو) ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ، ملتان سلطانز نے شاندار بولنگ کی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو125 رنز تک محدود کر دیا. اس کے بعد اچھی بلے بازی کرکے ملتان سلطانز نے فتح اپنے نام کرلی. کپتان شعیب ملک نے بہت اچھی بیٹنگ کی اور ٹیم کو فتح دی لائی . شان مسعود نے 26 رنز، اینڈرے رسل اور شاہد آفریدی نے 16 اسکور بنائے . اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے شاداب نے 2 ، وقاص مقصود اور محمد سمیع نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا. ملتان سلطانز کی یہ پہلی جیت ہے اس ایونٹ کی ایک دن پہلے کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو ہار دیا تھا

[ad#bottom]