آصف زرداری نااہلی کیس کی سماعت آج نہ ہو سکی

Asif Zardar

اسلام آباد ہائیکورٹ: آج آصف زرداری نااہلی کیس کی سماعت نہ ہوسکی کاز لسٹ میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے ،ز جسٹرار آفس کیس کی سماعت دوبارہ مقرر کرے گا

[ad#midle]

اسلام آباد : (دنیا اردو) آج آصف زرداری نااہلی کیس کی سماعت آج نہیں ہوئی – آپ کو یاد ہوگا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواستوں کی ابتدائی سماعت کے لئے منظور کی تھی رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرکے سابق صدر آصف زرداری نااہلی کی درخواست پر،چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ آپ لوگ سیاسی مقدمات عدالت میں کیوں لاتے ہو اس سیا سی لڑائی کو سیاسی طریقہ سے لڑائیں سیاسی فورم میں اور پارلیمنٹ میں ، یہ ہی وقت ہے کہ ہم پارلیمنٹ کو مضبوط کریں –
عثمان ڈار اور خرم شیر زمان جو کہ پی ٹی آئی کے رہنما ہیں انہوں نے بھی سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثے چھپانے کی وجہ سے پارٹی صدارت اور بطور رکن قومی اسمبلی تاحیات نااہل کرنے کی استدعا انپی درخواستوں میں کی تھی –

[ad#bottom]