اداکارہ حانیہ عامرکو شادی کا پیغام

hania amir

کسی اداکار نے حانیہ عامر کو شادی کا پیغام بھیجا جو کہ حانیہ عامر نے مسترد کر دیا

[ad#midle]

لاہور: (دنیا اردو) بہت ہی خوبصورت اداکار حانیہ عامر کو کسی اداکار نے شادی کی پیشکش کر دی . جو کہ حانیہ عامر نے یہ پیشکش مستر د کر دی انہوں کا کہا ابھی میرا کو ئی ارادہ نہیں ہے شادی
کرنے کا ابھی تو میں نے کام شروع کیا ہے ابھی تو کافی کام کرنا ہے اور عمر بھی نہیں ہے ابھی شادی کی – یہ بھی معلوم ہوا ہے کسی اداکار کی ابھی حانیہ سے دوستی شروع ہوئی ہے اس نے شروع میں ہی شادی کی پیشکش کر دی حانیہ عامر ٹی وی اور فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں کم ہی عرصہ میں بہت مشہو ر ہو چکی ہیں

[ad#bottom]