یوراج سنگھ کی بطور چائلڈ سٹار اداکاری کی بڑے پردے پر ہر کسی نے تعریف کی.
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) یوراج سنگھ اپنے جارہانہ انداز کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں اچھا مقام رکھتے ہیں.
اور کینسر جیسی موزی مرض کو شکست دے کر دوبارہ کرکٹ کھیلنا سب کیلئے انسپریشن ہے.
یوراج سنگھ کرکٹ کے گراونڈ کے باہر پنجابی فلم میں بطور چائلڈ سٹار بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں یقین نہ آئے تو دیکھ سکتے ہیں.
[ad#infeed]
[ad#bottom]