مکی آرتھر کوامید یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی کی

yasir

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو امید ہے کہ انگلینڈ سیریز میں لیگ سپنر یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی ہوگئی

[ad#midle]

کراچی(دنیا اردو) ہیڈ کوچ نے کہا کہ اگر وہ گو گلی کا ستعمال موثر طریقے سے کرتا ہے تو یہ سپنر بیٹسمین کے لئے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گا. انہوں نے مزید کہا کہ آسٹریلیا سیریز کے دوران یاسر شاہ کی بولنگ میں بہتری دیکھی گئی تھی . یہاں یہ قابل ذکر ہے یاسر شاہ کو انگلینڈ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم میں نامزد کیا گیا تھا کیوں کہ شاداب خان میں ہیپاٹائٹس سی وائرس (HCV) کی تشخیص کی گئی تھی.
پاکستان انگلینڈ کے خلاف 5سے 20 مئی تک طے شدہ شیڈول پر ایک ٹی 20 آئی اور پانچ ون ڈے کھیلے گا. ورلڈ کپ 2019 مئی کو شروع ہو جائے گا اور پاکستان 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گا.

[ad#bottom]