کرکٹر فواد عالم ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کرنے لگے

fawad alam

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی فواد عالم کی ٹی وی ڈراموں میں انٹری ، ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے لگے

[ad#midle]

کراچی: (دنیا اردو) قومی ٹیم کے بلے باز اب ٹی وی ڈراموں میں انپی فنکاری دکھائے گے ان کا پہلے ڈرامہ سیریل گھر داماد ہے جس میں فواد عالم نےبھر پور اداکاری کی ہے یہ ایک کامیڈی سیریل ہے ۔ فواد عالم کو دنیا کرکٹ نے نظر انداز کیا تو اب وہ شوبز کی دنیا میں اپنا نام بنانے کی کوشش کریں گے ۔ اس ڈرامہ سیریل کے بعد دیکھیں گے کہ فواد عالم اپنے مداحوں کے دل جیتے ہیں یا نہیں

[ad#bottom]