پی سی بی کا ورلڈ کپ 2019 کے لئے ایک اور بڑا فیصلہ

world cup2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لئے ٹیم میں کچھ اور کر کٹر شامل کرنے کا فیصلہ

[ad#midle]

لاہور: (دنیا اردو) پاکستان کر کٹ بورڈ نے پہلے ورلڈ کپ کے لئے 15 کھلاڑی کا اعلان کیا تھا. اب اس میں تین اور کھلاڑیوں کو شامل کر کے 18 کا اعلان کر دیا ہے وہاب ریاض، عمر اکمل، افتخار احمد، احسان علی اور احمد شہزاد کو فٹنس کے لئے طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے
ہر کھلاڑی کو ورلڈکپ کھیلنے کے لئے فٹنس ٹیسٹ دینا پڑے گا یہ ٹیسٹ 15 اور 16 اپریل کو ہوں گے اس کے بعد 18 اپریل کو 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا جائے گا یہ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لئے ہوگئی .

[ad#bottom]