قومی انسداد دہشتگردی اتھارٹی (نیکٹا) نے اتوار کو وزیر اعظم عمران خان کو سال 2018 کی امن و امان کی صورت حال پر اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی.
[ad#midle]
اسلام آباد: (دنیا اردو)نیکٹا رپورٹ کے مطابق، 2010 میں دہشت گردی کے واقعات میں 2061 افراد کی زندگی ضائع ہوئی جبکہ 2018 میں صرف 584 افراد ہلاک ہوئے ہیں. ایک عالمی انڈیکس پر، پاکستان میں دہشت گردی کی وجہ 912 افراد کی موت ہوئی یہ تیسری سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی 2014 کے اعداد و شمار کے مطابق عراق میں(6،466) اور نائیجیریا (5،950
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بلوچستان صرف واحد صوبہ تھا جس میں ہلاکتوں کی تعداد 2017میں 218تھی اور 2018میں .288 یعنی 24 فیصد بڑھ گئی،جبکہ سندھ میں 2018 کے دوران ہلاکتوں کی تعداد میں بڑی کمی آئی ، اور 2018میں 10 یعنی 90 فیصد کمی آئی ہےدیگرمیں نمایاں کمی پنجاب میں 75 فیصد، آئی سی ٹی 50 فیصد اور آزاد جموں و کشمیر میں 67 فیصد
[ad#bottom]