ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے 13 کھلاڑی فائنل ہوگئے آصف علی اور محمد حفیظ کے درمیان ٹائی ہوگیا ہے اور فاسٹ بولر وں میں محمد حسنین اور عثمان شنواری میں سے ایک سیلیکٹ ہوگا
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) عالمی کپ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 13 کھلاڑی فائنل ہوگئے ہیں
اوپنرز :فخر زمان، امام الحق، عابد علی
آلراؤنڈرز: فہیم اشرف، شاداب خان ،عماد وسیم
مڈل آرڈر: کپتان سرفراز احمد ،بابر اعظم، حارث سہیل، شعیب ملک
فاسٹ باؤلرز : حسن علی، محمد عامر ، شاہین آفریدی
یہ تھے وہ 13 کھلاڑی جو فائنل ہوگئے ہیں مکمل 15 رکنی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو ہو گا وہ بھی فٹنس ٹیسٹ ہونے کےبعد،پاکستان ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 31مئی کو کھیلے گا ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ 15 خون کو روایتی حریف ہندوستان سے ہوگا
[ad#bottom]