پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو ٹرین مارچ شروع کر دیا کراچی سے ” کاروان بھٹو”کا آغاز کیا.
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) 40 ویں یوم شہادت پر ذوالفقار علی بھٹو کی یاد میں ٹرین مارچ کا آغاز کر دیا ہےجو کہ 25 اسٹیشنوں سے ہوتا ہوا ، لاڑکانہ میں گڑھی خدا بخش میں ختم ہوگا
پیپلزپارٹی کےجیالوں کا جوش و جذبہ مارچ کے آغاز سے ہی دیکھا جا سکتا ہے. مرد، عورتیں، بوڑھے اور جوانو ں نے جوش اور جذبہ سے اپنے رہنما کی کال پر مارچ میں شمولیت اختیار کی.
مارچ کے شرکاءنے پارٹی کے پرچم اور سر کے پوشاک کے ساتھ ریلوےاسٹیشن پر قدم رکھے
[ad#infeed]
بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم احتساب کے نام پر اس سیاسی انتقام کو قبول نہیں کر
مرد اور عورت کو فتح کا نشان اور پارٹی کے پرچم لہراتے ہوئے دیکھا گیا
[ad#bottom]