ملائیشیا کے مہاتیر محمد نے عمران خان کو پروٹون کار کاتحفہ دیا

Mahathir Mohamad

ملائیشیا نے پاکستان میں کار مینوفیکچرنگ فیکٹری قائم کرنے کا اعلان کر دیا

[ad#midle]

اسلام آباد: (دنیا اردو)کراچی میں پروٹون فیکٹری ملائیشیا کار ساز ادارے اور مقامی پارٹنر الحاج آٹوموٹو کے درمیان ایک مشترکہ کوشش ہو گی . یہ کسی بھی جنوبی ایشیائی ملک میں قائم کر دا کمپنی کا پہلا اسمبلی پلانٹ ہوگا. پروٹون کو 1983 میں قائم کیا گیا تھا اور اب تک یہ 3 ملین کاریں فروخت کر چکی ہے . برطانیہ، سنگاپور اور آسٹریلیا سمیت 25 سے زائد ممالک میں پروٹون کاریں فروخت کی جاتی ہیں.

[ad#bottom]