حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ پاکستان میں نہ دکھانے کافیصلہ کرلیا

IPL

وفاقی حکومت نے فیصلہ کرلیا کہ انڈین پریمیئر لیگ پاکستان میں نہ دکھانے کا ،اس کے متعلق کابینہ کو سمری ارسال کر دی گئی

[ad#midle]

اسلام آباد: (دنیا اردو) پاکستان کی حکومت نےبھی فیصلہ کرلیا ہے کہ آئی پی ایل کا کوئی بھی میچ پاکستان میں نشر نہیں ہوگا وفاقی کابینہ کو اس کے متعلق سمری ارسال کر دی گئی ہے دنیا اردو کے ذرائع کے مطابق جو سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کی ہے اس میں کہا گیاہے کہ پیمرا آئی پی ایل کی نشریات روکےاور یہ بات یقینی بنائےکہ آئی پی ایل کا کوئی بھی میچ پاکستان میں نشر نہ ہو – یہ اس لئےبھی فیصلہ لیاگیا ہے کیوں کہ بھارت نے بھی پاکستان سپرلیگ کی نشریات پر پابندی عائد کی تھی

[ad#bottom]