آئی ایس پی آر نے “وائس آف سٹار …پاکستان زند آباد” کے عنوان سے 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو ریلیز کیا ہےجس میں مختلف اداکاروں نے یوم پاکستان پر پاکستان سے محبت کا اظہار کیا ہے
[ad#midle]
راولپنڈی: (دنیا اردو) آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کے حوالے سے پرومو جاری کر دیا ہے جس میں مختلف اداکاروں نے 23 مارچ پر پاکستان سے محبت کا اظہار کیا ہے. آپ کو یاد ہوگا کہ اس سے پہلے آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کو ہونے والی سالانہ فوجی پریڈ کا نغمہ ریلیز کیاتھا. ہر پاکستانی کی آواز، پاکستان زنند آباد”
Voice of Stars…..Pakistan Zindabad
ستاروں کی آواز ۔۔۔۔پاکستان زندہ باد#PakDayParade2019 #PakistanZindabad 🇵🇰 pic.twitter.com/WqDkfsNTxZ— DG ISPR (@OfficialDGISPR) March 19, 2019
اس سے پہلے، آئی ایس پی آر نے اعلان کیا تھا کہ 23 مارچ کویوم پاکستان جوش وجذبےکے ساتھ منایا جائے گا اور ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے.
یوم پاکستان پریڈ میں آذربائیجان اور سعودی عرب کے فوجی دستے بھی شامل ہوں گے ترکی کےایف 16 لڑاکا جیٹ طیارے اور چین جے10 طیارےاس موقعے پر فضائی کرتب دکھائیں گے
[ad#bottom]