بی سی سی آئی کے افسرنے لیابڑا یو ٹرن

bharati cricket broad

بھارتی کرکٹ بورڈ کےموجودہ سیکرٹری امیتابھ چودھری نے کہا تھا کہ ہم نے پاکستان پر پابندی کے متعلق آئی سی سی کو کوئی خط نہیں لکھایہ غلط فہمی ہے ہم آئی سی سی سے دہشت گردی کے بارے لکھا تھا

[ad#midle]

نئی دہلی: (ونیا اردو) بھارتی کرکٹ بورڈ نے لیا پھر بڑا یوٹرن .جب پریس کانفرنس میں پوچھا گیا کہ پاکستان کا نام اس خط میں رکھا گیا کہ نہیں تو موجودہ سیکرٹری امیتابھ چودھری نے کہا: “میں نے خط لکھا نہیں ہے.” پلوامہ حملے جس میں 40 سے زائد سی آر پی ایف کے اہلکار ہلاک ہوئے، اس پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کو ورلڈ کپ سےباہر نکلوانے کے لئے آئی سی سی کو خط بھی لکھا. انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بھارت کے اس موقف کو مسترد کردیا اس کے علاوہ جو مطالبہ بھارتی کھلاڑیوں کی سیکورٹی کا تھا اس کو بھی مسترد کر دیا.
اس کے بعد امکان طاہر کیا جارہا تھا کہ اگر بھارت نے ورلڈکپ میں پاکستان کے ساتھ میچ نہ کھیلا تو آئی سی سی ہندوستان کے خلاف سخت ایکشن لے گابھارت پاکستان کو ورلڈ کپ میں بین کروانا چاہتا تھا لیکن آئی سی سی نے جب یہ کہا کہ پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہوں گئے اس کے بعد ہندوستان کو بھی عقل آگئی بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے اگے اپنی شکست تسلیم کر لی اب بھارت پاکستان کے ساتھ ورلڈکپ کا میچ کھیلنے کو تیار ہے

[ad#bottom]