پی ایس ایل 2019 لائیو اپ ڈیٹس: ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی شروع

Multan Sultans

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور رلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی

[ad#midle]

دبئی:(دنیا اردو)پشاور زلمی نے ٹاس جیت لیا اور دبئی سپورٹی کلب کے میدان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل -4) کے چوتھے ایڈیشن کے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی.زلمی نےپہلے راؤنڈ میں ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی.ملتان سلطانز نے 6 میچرمیں سے 2 جیتے اور پشاور زلمی 5 میں سے 3 میچ جیتے .پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی کے 6 پوائنٹس ہیں تیسرے نمبر پر ہے اور ملتان سلطانزکے 4 پوائنٹس ہیں اور اس کا پانچوں نمبر ہے

[ad#infeed]

پوائنٹس ٹیبل
Points table(5)

[ad#bottom]