آج وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہو ا جس میں ہندوستان دراندازی کےعلاوہ 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا.
[ad#midle]
اسلام آباد: (دنیااردو) آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ ،امریکی منصب اور دیگر ممالک سے جو رابطے ہوئے ہیں ان کے بارے میں بریف دی . اجلاس میں پاکستان اور ہندوستان کی کشیدہ صور ت حال کے بارے بھی جائزہ لیا گیا. وزیراعظم عمران ہندوستان کی دراندازی پر جو اقدامات پاکستان نے کیے ان پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا . جو اجلاس قومی سلامتی کمیٹی اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے ہوئے ان کے بارے بھی آگاہ کیاگیا
[ad#bottom]