بی جے پی کے رہنما: آئندہ انتخابات میں 22 نشستیں جیتنے میں مدد ملے گی فضائی حملے کی وجہ سے

Yeddyurappa

بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما بی ایس یادیو نے کہا ہے کہ بھارتی فضائی حملے کی وجہ سے مئی میں منعقد ہونے والے قومی انتخابات میں ریاست میں 22 سے زائد نشستیں جیتنے میں پارٹی کو مدد ملے گی.

[ad#midle]

نئی دہلی: (دنیا اردو) بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ فضائی حملوں نے ملک میں پرو مودی لہر پیدا کی ہے، جس کےنتیجے انتخابات میں دیکھے جا سکتے ہیں .اور کہا کہ بی جے پی د ن بدن مشہور ہونے کی ہوا تیزے ہو رہی ہے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے بعد مکمل طور پر اکثریت کے ساتھ نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم ہوں گی. یہ ہے بی جے پی کا الیکشن جیتنے کے لیے موت کا کھیل .پاک بھارت کشیدگی کو ہوا دی . پاکستان کی جوابی کارروائی سےمودی سرکار کی ہو ا تھم گئی ہے بی ایس یادیو نے مودی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

[ad#bottom]