بھارتی طیارےپاک فضائیہ کی بروقت کارروائی سےہدف حاصل نہ کرسکے4بھارتی طیارےپاکستانی حدودمیں چارناٹیکل مائلزاندرآئے،ترجمان پاک فوج
بھارت کوپہلے گنداکریں گےپھرذمہ دارانہ رسپانس دیں گے،ترجمان
[ad#midle]
راولپنڈی: (دنیا اردو)بھارتی طیاروں نے مظفر آباد کے علاقے میں دراندازی کرنے کی کوشش کی پاکستان ایئر فورس کی بروقت اور موثر ردعمل کی کی وجہ سے بزدل ہندوستانی طیارے بالا کوٹ کے نزدیک ہتھیار پھینک کر فرار ہو گئے . کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا.
میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ہندوستانی طیارے 3 سے 4 میل مظفر آباد کے علاقے میں آئے پاکستانی شاہینوں کی بروقت کاروائی کی وجہ سے بھارتی طیارے جلد ی میں اپنا پے لوڈ گرا گے اس پے لوڈ کی وجہ سے کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا.
[ad#bottom]