وزیراعظم عمران خان:ایک اعزاز کی بات ہے سعودی ولی عہدکاخود کو پاکستان کا سفیر قرار

imran khan

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے آپ کو پاکستان کاسفیر کہا ہے یہ ہمارے لئے اعزاز ہے

[ad#midle]

اسلام آباد: (دنیا اردو)وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ایک اعزاز ہے کہ سعودی ولی عہد نے اپنے آپ کو سعودی عرب سے پاکستان کا سفیر قرار دیا ہے.عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے کہاکہ وہ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھیں، اور انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ پاکستان کا دورہ کریں گے تو وہ اس کو اپنا دوسرا گھر پائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خود کو کہہ کر پاکستان کی عوام کے دل جیت لیے .

[ad#bottom]