وزیراعظم عمران خان پشاور کےایک روزہ دورے پر

imran khan

ایک دن کے دورے پر وزیراعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے جب وریراعظم گورنر ہاوس پہنچے تو ان کا استقبال گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کیا

[ad#midle]

اسلام آباد: (دنیا اردو) وزیراعظم عمران خان آج پشاور کے دورے پر ہیں پشاور میں وزیراعظم اہم اجلاس کی صدارت بھی کرینگے میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے اس دورے میں صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کی تقریب میں شامل ہوں گے . جو کہ گورنرہاوس میں ہوگی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ دورے پر وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی ،شہزاد ارباب اور خصوصی مشیر نعیم الحق ہیں پشاور میں اعلی سطح کااجلاس ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے جس میں گوونر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور کور کمانڈرپشاور سمیت اعلی حکام شامل ہوں گے اس اجلاس میں امن امان اور دیگر معاملات پر بات ہوگئی.

[ad#bottom]