انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری

international cricket council

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے اس کے مطابق انگلینڈ پانچویں پوزیشن پر

[ad#midle]

دبئی: (دنیا اردو) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ تیسر ے نمبر سے پانچویں نمبر پر آگئی اس کی وجہ یہ ہے کہ حال ہی میں انگلینڈ کی ویسٹ انڈیز کے ساتھ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز ہوئی تھی جس میں انگلینڈ دو میچز میں ناکام ہوگئی اس طرح ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز جیتنے پر 7 پوائنٹس ملے تاہم اس کی رینکنگ پر کوئی فرق نہیں پڑا . نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھی بھارتی ٹیم پہلے نمبر پر ہی ہے اس طرح ساوتھ افریقہ دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے اور آسٹریلیا چوتھے نمبر پر ہے پاکستان کی نئی ٹیسٹ رینکنگ ساتویں پوزیشن ہے

[ad#bottom]