عاطف اسلم کاویلنٹائن ڈے سے پہلے نیا رومانٹک گانا جاری

atif aslam

پاکستانی مشہور گلوکار عاطف اسلم نے ویلنٹائن ڈے سے پہلے اپنے نئے رومانٹک گانا ‘بارشیں’ جاری کر دیا

[ad#midle]

لاہور: (دنیا اردو) بارشیں گانا کی ویڈیو میں پاکستانی مشہور گلوکار عاطف اسلم خود اور ہندوستانی اداکارہ نشرت بھروچا ہیں گانا کے بول ہندوستانی کمپوزر آرکو پراوو مکھرجی کے ہیں سوشل میڈیا پر بھی یہ گانا بہت دیکھا جارہا ہے ایک رپورٹس کے مطابق اس گانے کو اب تک 5 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں یہ گا نا بہت رومانٹک ہے

[ad#infeed]

[youtube https://www.youtube.com/watch?v=P0NfnFYpENo]

[ad#bottom]