وزیراعظم عمران خان نے مستقل طور پر بنی گالا میں رہائش اختیار کرلی .وزیراعظم ہاوس چھوڑ دیا .
[ad#midle]
اسلام آباد: (دنیا اردو) عمران خان جب وزیراعظم بننے تو انہوں نے اپنی رہائش اسٹاف کالونی میں اختیار کی تو دو دن بنی گالا میں گزارتے تھے اور پانچ دن وزیراعظم ہاوس کی رہائش گاہ پر رہتے تھے . اب وزیراعظم عمران خان مستقل بنی گالا میں رہائش اختیار کریں گے . عمران خان اب دن میں سیکرٹریٹ میں صرف وزارت عظمی کے امور سرانجام دیں گے اور شام کو بنی گالا واپس چلے جائیں گے . وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ خود ہی کیا ہے اور وہ وزیراعظم آفس میں صرف وزارت عظمیٰ کے امور سر انجام دیں گے۔
[ad#bottom]