چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019کے لئے پاکستان ٹیم کے کپتان کا اعلان

chairman PCB

چیئرمین پی سی بی  نے آسٹریلیا سیریز اور ورلڈکپ 2019 کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا سرفراز احمد  کو ہی کپتان برقرار رکھا گیا ہے

[ad#midle]

لاہور: (دنیا اردو)چیئرمین پی سی بی   احسان مانی نے کہا کہ سرفراز احمدکاوکٹ کیپر ، بیٹنگ   اور کپتانی میں اچھا ریکارڈ ہے اور سرفراز  احمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے بہت کام کیا ہے  ان میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کی صلاحیت ہے   اور ان کا ریکارڈ تمام فارمیٹس میں بہت شاندار ہے  یہ ہی ہے پاکستانی ٹیم کا کھلاڑی ہے جس کے ساتھ  سلیکٹرز، کوچ، کھلاڑی اور بورڈ سب ہیں . سرفراز  احمد  نے مختلف میچوں میں کپتانی کے اچھے  فرائص ادا کیا ہیں

آپ کو یاد ہوگا کہ ورلڈکپ 2019 کا شیڈ ل  جاری ہو گیا ہے  ورلڈکپ کا پہلا میچ 30 مئی کو ہوگا جو کہ  انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا پاکستان کا پہلا میچ  ویسٹ انڈیز کے  ساتھ 31 مئی کوہو گا اس طرح پاکستان کا دوسرا میچ   3 جون کو انگلینڈ، 7 جون کو سری لنکاسے، 12 جون کو آسٹریلیا سے، 16 جون کو بھارت سے ، 23 جون کو جنوبی افریقہ سے ،  26 جون کو نیوزی لینڈ سے، 29 جون کو افغانستان سے، 5 جولائی کو آخری میچ پاکستان کابنگلہ دیش کے ساتھ ہوگاورلڈکپ     کا پہلا سیمی فائنل 9 جولائی اور دوسرا 11 جولائی کو ہوگا اور ورلڈکپ کا فائنل 14 جولائی کو لارڈز میں ہوگا

[ad#bottom]