کراچی کو پانی کے بحران کا سامنا، جب ڈیم میں پانی ایک فٹ

hub dam

حب ڈیم :پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ،ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہے گئی

[ad#midle]

کراچی :(دنیا اردو) جب ڈیم کے پروجیکٹ ڈائر یکٹر نے بتایا بارشوں کے کم ہونے کی وجہ سے حب ڈیم میں پانی کی سطح کم ہوئی ہے ڈیم میں پانی صرف ایک فٹ ہے جو کہ جنریٹرز کی مدد سے پانی پمپ کرکے لسبیلہ  کینال کو پانی دیا جا رہا ہے . یہ بات بھی واضع رہے کہ 24ہزار ایکڑ سے زائد پر حب ڈیم ہے یہاں سے کراچی کو پمپنگ اسٹیشن کے ذریعے پانی دیا جاتا ہے . پچھلے سال بھی ایسی ہی جون میں صورتحال تھی حب ڈیم میں پانی کی سطح کم رہے گئی تھی –

[ad#bottom]