انوکھا واقعہ : نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ کو روک دیا گیا کیوں کہ سورج کی کرنیں بلے بازوں کی آنکھوں میں پڑرہی تھی
[ad#midle]
نیپئر: (دنیا اردو) نیپئر میں نہ تھی بارش نہ تھی روشنی کم بلکہ سورج کی وجہ سے میچ کو روکناپڑایہ انوکھاواقعہ نیپئر میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ میں پیش آیا انڈیا بلے بازوں نے امپائر ز سے شکایت کی کہ سورج کی کرنیں آنکھوں میں پڑ رہی ہیں جس کی وجہ میچ کو روک دیا گیا – آپ کو معلوم ہوگاکہ پچ کی سمت شمال جنوب ہوتی ہے کرکٹ کے میدان میں لیکن نیپئر میں بنانی ہوئی پچ کارخ مشرق اورمغرب ہے اس میچ میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دی
[ad#bottom]