کوئی بھی اتحادی حکومت کو نہیں چھوڑ رہا :وفاقی وزیراطلاعات

Fawad Chaudhry

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری:اتحادی نہیں چھوڑکر جارہے ق لیگ کے تحفظات دور کریں گے

[ad#midle]

لاہور : (دنیا اردو) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ دو الگ جماعتیں ہیں ہر سیاسی جماعت کو انپی انپی سیاست کرنے کا حق ہے ان کے تحفظات دور کریں گے کوئی بھی اتحادی نہیں چھوڑ کر جاے گا چوہدری برادران سے ملاقات ہو تی ہے
فواد چوہدری نے کہا کہ فوجی عدالتیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سب کے اتفاق رائے سے بنائی تھیں ملک کے جو بھی فیصلے ہوں گے ان میں اتفاق رائے پیدا کریں گے
فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ ن یا پیپلزپارٹی کی جانب سے کوئی اچھی تجویزآئی تو غور کریں گے مسلم لیگ ن یا پیپلزپارٹی سمیت ہر جماعت کا اپنا سیاسی نظریہ ہوتا ہے جمہوریت احتساب کا نام ہے جرائم پر پردہ ڈالنے کا نہیں
اس سے پہلے لاہو ر میں ایک تقریب میں فواد چوہدری نے کہا تھا معیشت اچھی ہورہی ہیں اس سال بیرونی سرمایہ کاری اور برآمدات زیادہ ہو

[ad#bottom]