چوتھا ایڈیشن : شائقین کرکٹ کو جس کاتھا انتظار وہ آج رات 8 بج کے 55 منٹ پر ختم ہو جاے گا کیو ں کہ پاکستا ن سپر لیگ کا آفیشل نغمہ جاری کر دیا جائے گا
[ad#midle]
کراچی:(دنیا اردو) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا نغمہ آج رات ریلیزکر دیا جائے گاجس کا شائقین کو بے صبری سےانتظار تھا-
اس سے پہلے جو تین ایڈیشنز ہوے ان میں گلوکار علی ظفر کی آواز میں مختلف نغمے جاری کیے تھےشائقین کو اس وجہ سے بھی انتظار ہے کہ کس گلوکار کی آواز ہو گئ اور اس کے بول کیا ہوں گے
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے نغمے کو شجاع حیدرنے تحریرکیا ہے اور اس کے لو ل ہیں “کھیل دیوانوں کا”
[ad#infeed]
The countdown begins for #KhelDeewanoKa. Are you as excited as we are? Stay tuned! pic.twitter.com/si7LvS7wBh
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 17, 2019
پاکستان سپر لیگ 2016 پہلا ایڈیشن تھا جس کے لئے علی ظفر نے نغمہ گایا بھی اور تحریر بھی کیا
پی ایس ایل 2017 ایڈیشن کے لئے گلوکار علی ظفر نے گایا جس کے بول تھے سیٹی بجے گی، اسٹیج سجے گا، تالی بجے گی اور اب کھیل جمے گا
پاکستان سپر لیگ 2018 کے ایڈیشن میں بھی گلو کار علی ظفر کی آوازمیں نغمہ تھا
[ad#bottom]