معروف اداکار کا وزیراعظم عمران خان کو ٹویٹ

Shaan

لاہور:(دنیا اردو) ہدایتکار اور اداکار شان نے وریراعظم عمران کو کلچر پولیسی بنانے کا کہا ہے

[ad#midle]

پنجاب حکومت نے اداکار شان کو کلچر ایڈوائزری کونسل کا ممبر بھی بنایا  تھا  لیکن وہ اس سےمطمئن بھی نہیں ہے
شان نےوزیراعظم کو ٹوئٹر میں کہا ہے کہ ہمیں کلچر پالیسی بنانی ہوگی ہماری فلم انڈسٹری بہتر ہے اس سے اور بہتر ہوسکتی ہے یہ با ت واضح رہے پنجاب حکومت نے جو کلچر ل ایڈوائزری کونسل بنائی تھی شان کو اس کا ممبر بھی بنایا گیا تھا لیکن وہ اس سے مطمئن نہیں تھے. آپ کو یاد ہو کہ کچھ عرصہ پہلے اداکار شان نے ایک تقریب میں کہاتھا آج تک حکومت نے فلم انڈسٹری بہتر کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا نئی حکومت سے امید رکھنا بالکل فضول ہے لیکن پھر بھی شان نے وزیراعظم سے کلچرل پالیسی بنانے کامطالبہ کیاہے

imran

[ad#bottom]