راجر فیڈرر کا ٹینس سے کنارہ کشی کا اشارہ

Roger Fedrer

ٹینس سٹار راجر فیڈرر کا ڈیوس کپ نہ کھیلنے کا ارادہ.

[ad#midle]

جنیوا: (دنیا اردو) 36 سالہ سوئٹزرک لینڈ کے ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے ٹینس سے کنارہ کشی کا اشارہ دے دیا ہے. فیڈرر کا کہنا تھا کہ انکا کوئی ارادہ نہیں ہے کہ ڈیوس کپ کھیلوں. ٹینس سٹار کا کہنا تھا کہ اولمپکس بھی کھیلنے کا اردہ نہیں ہے. فیڈرر نے کہا کہ اب نہیں لگتا کہ سوئٹزرلینڈ کی ڈیوس کپ میں نمائندگی کر سکوں گو کہ انہوں ابھی ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا. انکا کہنا تھا کہ ریو المپکس کا حصہ نہ بننے کا دکھ ہوا تھا لیکن اب ٹھیک ہوں. راجر فیڈرر نے کہا کہ اولمپکس میں دو بار ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے سونے اور چاندی کے تمغے جیت چکا ہوں. جو میرے لیے کافی ہے اب اولمپکس سے کچھ حاصل کرنے کا من نہیں ہے.

[ad#bottom]