نواز شریف کی ایک اور درخواست مسترد

Nawaz Sharif

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی نواز شریف کے تینوں ریفرنسز اکٹھا کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے. اور احتساب عدالت کو کیس جاری رکھنے کا حکم دیا ہے.

[ad#midle]

اسلام آباد احتساب عدالت سے درخواست مسترد ہونے کے بعد نواز شریف نے عزیزیہ ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دی تھی جسے اب ہائی کورٹ نے بھی مسترد کر دیا ہے. کیس کا فیصلہ جسٹس محسن اختر اور اور جسٹس عامر فاروق نے سنایا.

[ad#bottom]