پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافے کی سمری اوگرا نے وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے.
[ad#midle]
اسلام آباد: (دنیا اردو) آئندہ ماہ ایک بار پھر اوگرا نے عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے. جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 48 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 15 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے 35 پیسے اضافہ کیا جائے.
واضح رہے کہ اکتوبر میں بھی پٹرولیم مصنوعات میں کافی اضافہ کیا گیا تھا. گزشتہ ماہ میں پٹرول 2 روپے 49 پیسے، مٹی کا تیل 5 روپے 19 پیسے اور لائٹ ڈیزل 3 روپے مہنگا کیا گیا تھا.
[ad#bottom]