بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

NEPRA

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 23 پیسے فی یونٹ کے حصاب سے نیپرا نے کمی کی منظوری دے دی. کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کو یہ کمی نہیں دی گئی.

[ad#midle]

دنیا اردو کے مطابق طارق سدوزئی جو کہ نیپرا کے چیئرمین ہیں نے بجلی کی کیمتوں میں کمی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 2 روپے 23 پیسے فی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی. یہ کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے. یہ کمی دسمبر سے لاگو ہو گی.
نیپرا کے مطابق 20 ارب ماہانہ عوام کو اس کمی کا فائدہ ہو گا. زرعی صارفین، اور کے الیکٹرک کے صارفین اس کمی کا فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے.

[ad#bottom]