فلمساز کا ڈان کا تیسرا سیکوئل بنانے اور جلد کام شروع کرنے کا فیصلہ.
[ad#midle]
ممبئی: (دنیا اردو) فلمساز رتیش سدھوانی نے کہا ہے کہ میں نے فلم ڈان کا تیسرا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس میں بھی شاہ رخ خان ہی اداکار ہوں گے. فلم کے سیکوئل کے سوال کے جواب میں سدھوانی کا کہنا تھا کہ فلم کے پہلے سیکوئل کی بھی کامیابی کی اتنی امید نہیں تھی جتنی اسکو پزیرائی ملی. اب لوگوں کے بار بار اسرار پر اسکا تیسرا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور میں بہت خوش ہوں . فلم پر کام جلد ہی شروع ہو جائے گا.
[ad#bottom]