برسبین میں ایشز سیریزکھیلنے کیلئے موجود انگلینڈ کے کرکٹرز نے تفریح کا نیا طریقہ اپنا لیا.
[ad#midle]
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آجکل آسٹریلیا میں ایشز سیریز کھیلنے کیلئے موجود ہے. جہاں انگلینڈ کے کرکٹرز ٹائونس ویل کے مقامی پینٹ بال کلب میں تفریح کیلئے گئے. جہاں انہوں نے جنگجوانہ لباس پہن کر گھات لگا کر رنگ بھری بندوقوں سے ایک دوسرے پر حملے کئے. کلاڑیوں نے آرمی لباس میں گروپ فوٹو بھی بنوائے.
ایشز سیریز 18-2017 کا پہلا میچ 23 نومبر کو بریسبین میں کھیلا جائے گا
[ad#bottom]