[ad#midle]
نااہل وزیراعظم نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لیے عوام سے رابطے بڑھانے کا کرلیا. شہر شہر جلسے کرنے کا پروگرام.
اسلام آباد: (دنیا اردو) ذرائع کے مطابق سابقہ نا اہل وزیراعظم نواز شریف نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ اور بکھرتی ہوئی پارٹی کو بچانے کے لیے خطرناک فیصلہ کر لیا ہے. نواز شریف نے تصادم کے راستے کو اپناتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ وہ عوام کی عدالت میںجا کر اپنی بے گناہی کا یقین دلائیں گے اور عدلیہ اور افواج پاکستان کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے. سینٹر مشاہداللہ نے اس خبر کی تصدیق بھی کر دی ہے اور انکا کہنا ہے کہ عنقریب شہر شہرجلسوں کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا.
[ad#bottom]