بھارت کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا

sunny leone news

میں ایک “شرمیلی” اور تنہائی پسند لڑکی ہوں، لوگوں سے ملنا جلنا شاہ رخ نے سکھایا. سنی لیونی.

[ad#midle]

ہندوستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنی لیونی جو ایک بولڈ اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں اور انکا ماضی بھی فحش فلموں سے جڑا ہے، انہوں نے اپنے بارے میں‌ایک ایسا عجیب و غریب بیان دیا ہے کہ دنیا بھر میں فلم بین حیران رہ گئے. سنی لیونی کا کہنا ہے کہ وہ ایک “شرمیلی” لڑکی ہیں اور وہ زیادہ تروقت تنہا رہنا پسند کرتی ہیں. سنی لیونی نے مزید کہا کہ انہیں‌لوگوں سے زیادہ ملنا جلنا مشکل محسوس ہوتا تھا، مگر بالی وُوڈ فلم انڈسٹری کے کنگ خان، شاہ رخ خان نے انہیں‌لوگوں سے ملنا جلنا سکھایا.
[ad#midle]

bollywood news in urdu

[ad#bottom]